10th islamiyat compulsory guess 2024

*10th Islamiyat Compulsory Guess 2024* 1. Exercise base short questions only 2. Important long questions (list given below) 3 . Hadith No 3, 5, 6, 7, 8 Important Long Questions مندرجہ ذیل سوالات اہم ہیں: 1۔ حدیث جبرائیل ؑ کے تناظر میں تعلیم و تعّلم کے آداب تحریر کریں۔ باب دوئم 2۔ عقیدہ آخرت پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب دوئم 3۔ زکوٰۃ و عشر پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب دوئم 4۔ خطبہ حجۃ الوداع پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب سوئم 5۔ صلہ رحمی کی اہمیت پر جامع نوٹ لکھیں۔ 6۔ نبی کریم ﷺ کے اندازِ تربیت پر نوٹ لکھیں۔ 7۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں پردہ پوشی کی اہمیت پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔ باب چہارم 8۔ جادو، فال اور توہم پرستی کے بارے میں اسلامی تعلیمات پر روشنی ڈالیں۔ باب چہارم 9۔ مدینہ منورہ کی اسلامی ریاست پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب پنجم 10۔ اسلام کے تصورِ جہاد پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب پنجم 11۔ حضرت عمرو بن العاص کی شخصیت پر تفصیلی مضمون لکھیں۔ باب ششم 12۔ حضرت انس بن مالک کے اخلاق و صفات بیان کریں۔ باب ششم 13۔ حضرت اُمِّ عمارہ اور حضرت اسماء بنتِ ابی بکر کی سیرت اور دینی خدمات کا جائزہ لیں۔ باب ششم 14۔ شاہ عبد العزیز کی شخصیت اور معاشرتی کردار پر نوٹ لکھیں۔ باب ششم 15۔ اسلامی تہذیب کے متیازات (خصوصیات) اوراثرات کا جائزہ لیں۔ 10th class Islamiat Compulsory _2024 *Note: Prepare All Chapters Exercises Short + Mcqs*

Comments

Popular posts from this blog

Urdu Grammar Book for Class 5th, 6th, 7th and 8th Beautiful PDF Book