Posts

Showing posts from March, 2018

10th Class Urdu Guess All Boards of Punjab 2018

10th Class Urdu Guess All Boards of Punjab 2018  گیس اردو جماعت دہم  2018   ١۔اسباق برائے تشریح و خلاصہ جات مرزا محمد سعید ۔ نظریہ پاکستان ۔پرستان کی شہزادی ۔ اردو ادب میں عیدالفطر ۔ نام دیو مالی ۔ ملمع ۔ استنبول ٢۔ نظمیں برائے تشریح  حمد ۔ نعت ۔ میدان کربلا میں گرمی کی شدت۔ فاطمہ بنت عبداللہ ۔ کسان ۔ اونٹ کی شادی ۔ ٣۔ غزلیں برائے تشریح  حسرت ۔ فراق ۔ادا جعفری  ٤۔ مختصر سوالات  غزل کی تعریف  مطلع اور مقطع کی تعریف  باقی تمام اسباق ۔ نظموں اور غزلوں کے مشقی سوالات مکمل ٥۔ مضامین  زم زم ۔ والدین کی اطاعت ۔محنت کی برکات ۔ وقت کی پابندی ۔ تندرستی ہزار نعمت ۔ حب وطن ۔ سانئس کے کرشمے ۔ تعلیم نسواں ۔ علم کے فائدے  ۔ میرے دوست ٦۔ تفہیم عبارات  1- 2 - 6- 7 - 8 -9 -10 -11 - 12- 13 -14 - 15  ٧۔ گرامر  اسم نکره کی اقسام ۔ اسم معرفہ کی اقسام ۔ مرکبات  ۔ اعراب مکمل