10th Class Urdu Guess All Boards of Punjab 2018
10th Class Urdu Guess All Boards of Punjab 2018 گیس اردو جماعت دہم 2018 ١۔اسباق برائے تشریح و خلاصہ جات مرزا محمد سعید ۔ نظریہ پاکستان ۔پرستان کی شہزادی ۔ اردو ادب میں عیدالفطر ۔ نام دیو مالی ۔ ملمع ۔ استنبول ٢۔ نظمیں برائے تشریح حمد ۔ نعت ۔ میدان کربلا میں گرمی کی شدت۔ فاطمہ بنت عبداللہ ۔ کسان ۔ اونٹ کی شادی ۔ ٣۔ غزلیں برائے تشریح حسرت ۔ فراق ۔ادا جعفری ٤۔ مختصر سوالات غزل کی تعریف مطلع اور مقطع کی تعریف باقی تمام اسباق ۔ نظموں اور غزلوں کے مشقی سوالات مکمل ٥۔ مضامین زم زم ۔ والدین کی اطاعت ۔محنت کی برکات ۔ وقت کی پابندی ۔ تندرستی ہزار نعمت ۔ حب وطن ۔ سانئس کے کرشمے ۔ تعلیم نسواں ۔ علم کے فائدے ۔ میرے دوست ٦۔ تفہیم عبارات 1- 2 - 6- 7 - 8 -9 -10 -11 - 12- 13 -14 - 15 ٧۔ گرامر اسم نکره کی اقسام ۔ اسم معرفہ کی اقسام ۔ مرکبات ۔ اعراب مکمل